Home سیاست پی ٹی آئی کے لوگ کسی رعایت یا نرمی کے مستحق نہیں، مریم نواز

پی ٹی آئی کے لوگ کسی رعایت یا نرمی کے مستحق نہیں، مریم نواز

Share
Share

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے لوگ کسی رعایت یا نرمی کے مستحق نہیں ہیں۔

لاہور سے جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ تحریک انصاف کے بھیس میں موجود تحریک انتشار کا واحد مقصد ملک میں آگ لگانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ لوگ کسی رعایت یا نرمی کے مستحق نہیں، ان کے لشکر میں فرنٹ لائنز میں تربیت یافتہ دہشت گرد شامل ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ انہوں نے دہشت گردوں کو پولیس اور ریاست پر حملہ آور ہونے کےلیے استعمال کیا ہے، کون سا ملک یہ برداشت کرتا ہے۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...