Home نیوز پاکستان پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 109 کیس رپورٹ

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 109 کیس رپورٹ

Share
Share

لاہور:پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 109 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

محکمۂ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق رواں سال اب تک ڈینگی کے 2 ہزار 498 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

ترجمان نے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی سے 98، لاہور اور اٹک سے 2، 2 ڈینگی کے کیس سامنے آئے ہیں۔

علاوہ ازیں گوجرانوالہ، سیالکوٹ، چکوال، ملتان اور چنیوٹ سے ڈینگی کا 1، 1 کیس رپورٹ ہوا۔

Share
Related Articles

سابق اداکارہ ثنا خان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش

ممبئی: اسلام کی خاطر بالی ووڈ انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی...

لاہور میں کرائے کے قاتل نے قتل کا معاوضہ 2 عمرے کے ٹکٹس لئے

لاہور: لاہور میں سال 2025 کا پہلا قتل کرائے کے قاتل نے...

خواتین کے لباس پر تنقید،شرمیلا فاروقی نے حنا بیات کو آڑھے ہاتھوں لے لیا

کراچی:پاکستانی اداکارائیں ہانیہ عامر اور یشما گِل اپنی دوست کی شادی کی...

بچوں سے زیادتی کے کیسز کےلئے نئی عدالتوں کے قیام کا بل کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ بچوں سے زیادتی کے...