Home سیاست آئینی ترامیم معاملہ ،خصوصی کمیٹی کا اجلاس آج دوبارہ ہو گا،پی ٹی آئی کی بھی شرکت متوقع

آئینی ترامیم معاملہ ،خصوصی کمیٹی کا اجلاس آج دوبارہ ہو گا،پی ٹی آئی کی بھی شرکت متوقع

Share
Share

اسلام آباد:مجوزہ 26ویں آئینی ترامیم کے معاملے پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس آج دوبارہ ہو گا۔

اجلاس پارلیمنٹ ہاوٴس میں دن ساڑھے بارہ بجے خورشید شاہ کی صدارت میں ہو گا۔

اجلاس میں جے یو آئی ف آج آئینی ترامیم سے متعلق اپنا مسودہ پیش کرے گی جبکہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے مسودوں پر بھی غور ہو گا۔

ذرائع کے مطابق کہ پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کے اراکین کا بھی آج اجلاس میں شرکت کا امکان ہے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...