Home تازہ ترین بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجا کی علیمہ خان سے اڈیالہ جیل میں کمرہ عدالت میں لفظی نوک جھوک

بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجا کی علیمہ خان سے اڈیالہ جیل میں کمرہ عدالت میں لفظی نوک جھوک

Share
Share

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سلمان اکرم راجا کی علیمہ خان سے اڈیالہ جیل میں کمرہ عدالت میں تکرار ہوئی۔

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے بیرسٹر گوہر سے سوال کیا کہ آپ نے ڈی چوک احتجاج میں 12 شہادتیں ہی کیوں بتائیں؟ جس پر بیرسٹر گوہر نے جواب دیا کہ اُن کے پاس موجود تفصیلات کی تصدیق کے بغیر اضافہ کیسے کرسکتے ہیں؟

علیمہ خان نے بیرسٹر گوہر سے سوال کیا کہ آپ کو معلوم ہے ہمارے کتنے لوگ لاپتا ہیں، بیرسٹر گوہر نے جواب دیا کہ ہم نے ٹیمیں بنائی ہیں جو لاپتا لوگوں پر کام کر رہی ہیں، میرے پاس 12 شہادتوں کے سوا کوئی مصدقہ شہادت نہیں، میں کیسے کہہ دوں کہ سیکڑوں لوگ شہید ہوئے۔

سلمان اکرم راجا نے کہا کہ جو کارکنان عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں خدا کے لیے ان کو لاپتا نہ کہیں۔

Share
Related Articles

اولمپکس میں شرکت کرنے والے ہر ایتھلیٹ کو 10 ہزار ڈالر ملیں گے، آئی او سی کا بڑا اعلان

لوزان: International Olympic Committee نے اولمپکس میں شرکت کرنے والے ایتھلیٹس کے...

اسرائیل نے امریکا سے تل ابیب ایئرپورٹ خالی کرنے کی درخواست کر دی

تل ابیب: اسرائیل نے امریکا سے تل ابیب کے مرکزی بن گورین...

سرکاری ہسپتال میں پیدا ہونے والے ہر بچے کو سونے کی انگوٹھی، تامل ناڈو

تامل ناڈو: بھارتی ریاست تامل ناڈو کی حکومت نے ماں اور بچے...

خواتین کو کیسے لڑکے متوجہ کرتے ہیں؟ اداکارہ نمرہ شاہد نے دلچسپ رائے دے دی

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ شاہد نے خواتین کی...