Home تازہ ترین عمر ایوب کی ڈی چوک احتجاج پر درج مقدمے میں عبوری ضمانت منظور

عمر ایوب کی ڈی چوک احتجاج پر درج مقدمے میں عبوری ضمانت منظور

Share
Share

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی ڈی چوک احتجاج پر درج مقدمے میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔
اے ٹی سی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر سماعت کی، اس موقع پر عمر ایوب اپنے وکیل سردار مصروف کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے۔
عدالت نے تھانہ کوہسار کے مقدمے میں عمر ایوب کی عبوری ضمانت منظور کر لی اور نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 16 دسمبر تک ملتوی کر دی۔
عدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔

Share
Related Articles

قازقستان میں آذربائیجان کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، 39 افراد ہلاک ، 33 زخمی

اکتاؤ:قازقستان کے شہر اکتاؤ میں آذربائیجان کا مسافر طیارہ گر کر تباہ...

500 سال قدیم لکڑی کا جوتا دریافت

ایمسٹر ڈیم :نیدرلینڈز کے شہر الکمار میں زیرِ زمین کچرے کے کنٹینر...

آئی سی سی کی جانب سے ون ڈے فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری

دبئی :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے فارمیٹ کی...

آرمی چیف کا کرسمس کے موقع پر راولپنڈی کے سینٹ جوزف کیتھولک کیتھیڈرل چرچ کا دورہ

راولپنڈی :آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کرسمس کے موقع پر راولپنڈی...