Home sticky post 3 افواج پاکستان کا بابائے قوم کو خراج عقیدت

افواج پاکستان کا بابائے قوم کو خراج عقیدت

Share
Share

راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس، سروسز چیفس اور افواج پاکستان نے بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کیا۔
آئی ایس پی آرکے مطابق مسلح افواج قائداعظم کے لازوال وڑن اور بے مثال قیادت کوخراج تحسین پیش کرتی ہیں، بابائے قوم نے انتھک کوششوں سے خود مختاراور آزاد پاکستان کی بنیاد رکھی۔
آئی ایس پی آرکاکہناہے کہ آج قائد کے رہنما اصولوں،ایمان، اتحاد اور تنظیم پر کار بند رہنے کا عزم کرتے ہیں۔

Share
Related Articles

قازقستان میں آذربائیجان کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، 39 افراد ہلاک ، 33 زخمی

اکتاؤ:قازقستان کے شہر اکتاؤ میں آذربائیجان کا مسافر طیارہ گر کر تباہ...

500 سال قدیم لکڑی کا جوتا دریافت

ایمسٹر ڈیم :نیدرلینڈز کے شہر الکمار میں زیرِ زمین کچرے کے کنٹینر...

آئی سی سی کی جانب سے ون ڈے فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری

دبئی :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے فارمیٹ کی...

آرمی چیف کا کرسمس کے موقع پر راولپنڈی کے سینٹ جوزف کیتھولک کیتھیڈرل چرچ کا دورہ

راولپنڈی :آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کرسمس کے موقع پر راولپنڈی...