Home سیاست ہمارے مطالبات واضح ہیں، بانی کی رہائی سمیت کمیشن بنایا جائے، اسد قیصر

ہمارے مطالبات واضح ہیں، بانی کی رہائی سمیت کمیشن بنایا جائے، اسد قیصر

Share
Share

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہمارے مطالبات واضح ہیں، بانی کی رہائی سمیت کمیشن بنایا جائے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر کا کہنا تھا کہ حکومت سے ہمارے مذاکرت 2 تاریخ کو ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ اپنی مذاکرتی ٹیم سے مشاورت کر رہے ہیں اور آپس کی ملاقاتیں بھی جاری ہیں۔ تمام مذاکرتی ٹیم کے ارکان اگلی نشست کا حصہ ہوں گے۔

اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ہمارے مطالبات واضح ہیں اور بانی کی رہائی سمیت کمیشن بنایا جائے۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ملک کو آگے لے جانے کےلیے ہر ممکن تعاون کی کوشش کریں گے۔

Share
Related Articles

عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کو 40 ارب ڈالرز تک قرض ملنے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان کو 40 ارب ڈالرز تک کے قرضے ملنے کا امکان...

صدرو وزیراعظم کی کرم میں فائرنگ واقعہ کی شدید مذمت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے...

ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ،پرویز الہٰی پر فرد جرم عائد

لاہور: احتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو ترقیاتی...

ہمیں عالمی سطح پر مختلف چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہنا ہوگا،ایئر چیف

کراچی: ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ...