Home sticky post 4 سعودی عرب کی ایک اور ایئرلائن کو پاکستان کیلئے آپریشن شروع کرنے کی اجازت مل گئی

سعودی عرب کی ایک اور ایئرلائن کو پاکستان کیلئے آپریشن شروع کرنے کی اجازت مل گئی

Share
Share

سعودی عرب کی ایک اور ایئر لائن کو پاکستان کے لیے آپریشن شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی۔

رپورٹ کے مطابق سعودی آدیل ائیرلائن اپنا فلائٹ آپریشن 2 فروری سے شروع کررہی ہے، پہلی پرواز ریاض سے کراچی پہنچے گی، پروازیں کراچی ریاض اور جدہ کیلئے آپریٹ کی جائیں گی۔

رپورٹ کے مطابق آدیل ایئر کی پہلی پرواز کراچی پہنچنے پر طیارے کو ایئرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے واٹر سلوٹ پیش کیا جائے گا، سی اے اے نے فلائی آدیل کو پاکستان کے لیے فضائی آپریشن کی اجازت پہلے ہی دے چکی ہے۔

ایئرلائن ذرائع نے کہا کہ سعودی عرب کی نئی ایرلائن کے پاکستان آنے سے مسافروں کو براہ راست سفری سہولت میسر آئے گی۔

Share
Related Articles

لاس اینجلس شعلوں کی لپیٹ میں،نامورشخصیات کے اربوں روپے مالیت کے گھر جل کرخاکستر

لاس اینجلس: امریکی شہرلاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو...

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کاالوداعی پیغام

اسلام آباد: پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے...

کیٹ مڈلٹن 43 برس کی ہو گئیں

لندن:شہزادہ ولیم کی جانب سے کیٹ مڈلٹن کی 43 ویں سالگرہ پر...

برطانیہ میں برف باری کے باعث معمولاتِ زندگی معطل،لوگگھروں میں محصور

لندن:برطانیہ کے شمالی علاقوں میں برف باری کے باعث معمولاتِ زندگی معطل...