Home تازہ ترین چیئرمین سینیٹ کی آرچ بشپ ایڈگر پینا پارا سے ملاقات ،پاکستان اور ویٹیکن کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

چیئرمین سینیٹ کی آرچ بشپ ایڈگر پینا پارا سے ملاقات ،پاکستان اور ویٹیکن کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

Share
Share

ویٹیکن:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ویٹیکن میں آرچ بشپ ایڈگر پینا پارا سے ملاقات کی جس میں پاکستان اور ویٹیکن کے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
چیئرمین سینیٹ نے پوپ لیو چہاردہم سے ملاقات کو خوشگوار قرار دیتے ہوئے کہا کہ پوپ کا خطے میں امن و مکالمے کا پیغام قابلِ تحسین ہے۔چیئرمین سینیٹ نے بھارت و پاکستان تنازع پر پوپ کے مؤقف پر شکریہ ادا کیا۔
ویٹیکن کے ڈپٹی سیکرٹری نے پاکستان میں 2011-2015 کی خدمات کو یاد کیا اور پاکستان اور ویٹیکن میں تعاون بڑھانے کے عزم کااظہارکیا۔
چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ ۔ پُرامن ہمسائیگی پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ترجیح ہے۔ پاکستان نے 1988 سے 35 لاکھ افغان مہاجرین کی میزبانی کی پاکستان بدترین دہشت گردی کا شکار رہا ہے۔
ملاقات کا اختتام امن اور باہمی رابطے کے فروغ کے عزم پر ہوا۔سید یوسف رضاگیلانی نے کہاکہ پاکستان خطے میں مکالمے اور پائیدار امن کا خواہاں ہے۔

Share
Related Articles

پٹرول 80 روپے سستا، شہباز شریف کا بڑا اعلان، عوام کیلئے بڑا ریلیف

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی، وزیراعظم...

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت، قابلِ التوا ترقیاتی منصوبے فوری روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم Shehbaz...

صدرٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے اور آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں مزید شدید حملے کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقاصد کی تکمیل تک ایران کے...

افغان طالبان رجیم کی نااہلی، معیشت کے بعد سماجی ڈھانچہ بھی تباہی کے دہانے پر

کابل: افغان طالبان رجیم کی تمام تر توجہ دہشتگردوں کی پشت پناہی...