Home highlight وزیراعظم شہباز شریف کی کوریا کے نومنتخب صدر لی جے میونگ کو مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف کی کوریا کے نومنتخب صدر لی جے میونگ کو مبارکباد

Share
Share

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کوریا کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر لی جے میونگ کو مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے تہنیتی پیغام میں، وزیراعظم نے صدر منتخب ہونے پر لی جے میونگ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان، صدر لی جے میونگ کی قیادت میں کوریا کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے اور باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

ایران جنگ کے اخراجات، پینٹاگون نے کانگریس سے 80 ارب ڈالر اضافی فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن: دفاعی ضروریات کے لیے اضافی بجٹ کا مطالبہ امریکی محکمہ دفاع...

پاکستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ، سندھ طاس معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جائے

اسلام آباد: بھارت کے آبی منصوبوں پر سلامتی کونسل سے رجوع پاکستان...

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...