Home sticky post 3 پاکستانی حجاج کرام کا وطن واپسی کا سلسلہ جاری

پاکستانی حجاج کرام کا وطن واپسی کا سلسلہ جاری

Share
Share

اسلام آباد: حجاز مقدس سے پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک 11 ہزار 418 حجاج کرام وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔

اسلام آباد اور لاہور میں 6، 6 پروازیں، کراچی میں 4، ملتان میں 3 اور کوئٹہ میں ایک حج پرواز اترے گی۔ عالمی سطح پر فضائی ٹریفک میں تعطل کے باوجود پاکستان کا پوسٹ حج فلائٹ آپریشن کامیابی سے جاری ہے۔

ترجمان وزارت مذہبی امور نے حجاج کرام سے درخواست کی ہے کہ واپسی کے عمل کو مزید ہموار بنانے کے لیے نظم و ضبط کا خیال رکھیں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ حجاج کرام اپنے سامان کا وزن فضائی ٹکٹ پر درج مقررہ حد کے مطابق رکھیں اور رش کے باعث پرواز روانگی سے 6 سے 8 گھنٹے پہلے ایئرپورٹ پر پہنچیں۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملوں سے لبنان میں تباہی، 16 افراد شہید

جنوبی لبنان پر شدید بمباری، متعدد افراد زخمی اور لاپتا بیروت: جنوبی...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

ایران جنگ کے اخراجات، پینٹاگون نے کانگریس سے 80 ارب ڈالر اضافی فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن: دفاعی ضروریات کے لیے اضافی بجٹ کا مطالبہ امریکی محکمہ دفاع...