Home تازہ ترین ایشین انڈر16والی بال چیمپئن شپ ،بھارت کو ہراکر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

ایشین انڈر16والی بال چیمپئن شپ ،بھارت کو ہراکر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

Share
Share

بنکاک:پاکستان روایتی حریف بھارت کوشکست دے کر ایشین انڈر16والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔

تھائی لینڈ میں جاری چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بھارت کو شکست دی۔سیمی فائنل میں پاکستان ٹیم مکمل طور پر بھارت پر حاوی رہی۔ پاکستان کی جیت کا سکور16۔25، 19۔25، 12۔25رہا۔

فائنل میں پاکستان کا مقابلہ کل ایران سے ہو گا، پاکستان کراس اوور راؤنڈ میں ایران کو شکست دے چکا ہے۔
خیال رہے کہ قومی والی بال ٹیم ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست ہے ۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...