Home sticky post 3 اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی یومِ آزادی پر اہل وطن کو مبارکباد

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی یومِ آزادی پر اہل وطن کو مبارکباد

Share
Share

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے یومِ آزادی کے پرمسرت موقع پر اہل وطن کو دلی مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر انہوں نے پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے دعا بھی کی۔

بین الاقوامی اور ایشین چیمپئن ارشد ندیم جیولن تھرو میں ریکارڈ قائم کر کے تاریخ رقم کر چکے ہیں ، انہیں اولمپکس اور ایشین چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کرنے کا اعزاز حاصل ہے،ارشد ندیم کی کامیابی پوری قوم اور پاکستان کے نوجوانوں کے لیے مشعل راہ ہے۔قومی ریسلر انعام بٹ نے بھی یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد دی۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملوں سے لبنان میں تباہی، 16 افراد شہید

جنوبی لبنان پر شدید بمباری، متعدد افراد زخمی اور لاپتا بیروت: جنوبی...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

ایران جنگ کے اخراجات، پینٹاگون نے کانگریس سے 80 ارب ڈالر اضافی فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن: دفاعی ضروریات کے لیے اضافی بجٹ کا مطالبہ امریکی محکمہ دفاع...