Home سیاست شازیہ مری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی پہلی ترجیح سیلاب متاثرین کی بحالی ہے۔

شازیہ مری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی پہلی ترجیح سیلاب متاثرین کی بحالی ہے۔

Share
Share

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صدر آصف علی زرداری کی ترجیح

شازیہ مری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی پہلی ترجیح سیلاب متاثرین کی بحالی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صدر آصف علی زرداری کی ترجیح ملک کا استحکام اور جمہوریت کی بقا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملک کے خارجہ امور کو درست سمت دیدی ہے جبکہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملک کا کھویا ہوا وقار بھی بحال کیا ہے۔

شازیہ مری کا کہنا تھا کہ ملک میں انتشار پھیلانے والوں کی حوصلہ شکنی کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو زرداری کی پہلی ترجیح سیلاب متاثرین کی بحالی ہے۔

وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا مزید کہنا تھا کہ آج ہر طرف وزیر اعظم بلاول کے نعرے گونج رہے ہیں، افسوس میڈیا کی ساری توجہ جی ٹی روڈ پر لگے ہوئے تماشہ پر ہے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...