Home sticky post 6 ڈیووس کا دورہ انتہائی اچھا رہاامید ہے غزہ میں جلد امن قائم ہو گا،وزیراعظم

ڈیووس کا دورہ انتہائی اچھا رہاامید ہے غزہ میں جلد امن قائم ہو گا،وزیراعظم

Share
Share

لندن:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ کابینہ نے مشاورت کے ساتھ غزہ امن بورڈ میں شمولیت کا اختیار دیا۔امید ہے غزہ میں جلد امن قائم ہو گا۔

لندن میں میڈیا سے گفتگو وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ڈیووس کا دورہ انتہائی اچھا رہا۔ صدر ٹرمپ نے پاکستان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کو عزت اور وقار کے ساتھ ان کے حقوق ملیں گے۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ ایم ڈی آئی ایم ایف کے ساتھ ملاقات شاندار رہی۔ایم ڈی آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی اصلاحات کو سراہا ہے۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملوں سے لبنان میں تباہی، 16 افراد شہید

جنوبی لبنان پر شدید بمباری، متعدد افراد زخمی اور لاپتا بیروت: جنوبی...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

ایران جنگ کے اخراجات، پینٹاگون نے کانگریس سے 80 ارب ڈالر اضافی فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن: دفاعی ضروریات کے لیے اضافی بجٹ کا مطالبہ امریکی محکمہ دفاع...