Home sticky post 6 وزیرِ اعظم سے چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، آئی سی سی اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے معاملے پر بریفنگ، حتمی فیصلہ جمعہ یا اگلے پیر کو متوقع

وزیرِ اعظم سے چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، آئی سی سی اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے معاملے پر بریفنگ، حتمی فیصلہ جمعہ یا اگلے پیر کو متوقع

Share
Share

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن رضا نقوی نے ملاقات کی ۔محسن نقوی نے آئی سی سی ٹی-20 ورلڈ کپ اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے مابین حالیہ صورتحال پر وزیرِ اعظم کو تفصیلی بریفنگ دی۔

دوسری جانب ”ایکس” پراپنے بیان میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بتایاکہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ایک بامعنی ملاقات کی۔ اس دوران وزیراعظم کو آئی سی سی کے معاملے سے متعلق بریفنگ دی۔

محسن نقوی نے بتایا کہ وزیر اعظم نے ہدایت دی کہ اس مسئلے کو تمام ممکنہ اختیارات کو مدنظر رکھتے ہوئے حل کیا جائے۔ ملاقات میں یہ اتفاق ہوا کہ حتمی فیصلہ جمعہ یا اگلے پیر تک کیاجائے گا۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملوں سے لبنان میں تباہی، 16 افراد شہید

جنوبی لبنان پر شدید بمباری، متعدد افراد زخمی اور لاپتا بیروت: جنوبی...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

ایران جنگ کے اخراجات، پینٹاگون نے کانگریس سے 80 ارب ڈالر اضافی فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن: دفاعی ضروریات کے لیے اضافی بجٹ کا مطالبہ امریکی محکمہ دفاع...