Home highlight پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیر یز کے لئے آسٹریلیا کی ٹی 20ٹیم لاہور پہنچ گئی

پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیر یز کے لئے آسٹریلیا کی ٹی 20ٹیم لاہور پہنچ گئی

Share
Share

لاہور:پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیر یز کے لئے آسٹریلیا کی ٹی ٹونٹی ٹیم لاہور پہنچ گئی ہے۔سترہ رکنی مہمان سکواڈ کی قیادت مچل مارش کر رہے ہیں ۔ آسٹریلوی کھلاڑی آج آرام کریں گے۔

دوسری جانب کیمپ کے تیسرےروز کھلاڑیوں نے اختیاری ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔کپتان سلمان علی آغا ، فخر زمان اور عثمان خان نے ٹریننگ کی۔کرکٹرزنے بیٹنگ اور باؤلنگ کی نیٹ پریکٹس کی۔

آسٹریلیا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا میچ 31جنوری اور تیسرا اور آخری میچ یکم فروری کو ہوگا۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملوں سے لبنان میں تباہی، 16 افراد شہید

جنوبی لبنان پر شدید بمباری، متعدد افراد زخمی اور لاپتا بیروت: جنوبی...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

ایران جنگ کے اخراجات، پینٹاگون نے کانگریس سے 80 ارب ڈالر اضافی فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن: دفاعی ضروریات کے لیے اضافی بجٹ کا مطالبہ امریکی محکمہ دفاع...