Home Uncategorized علی ظفر نے مشہور نعت ’فاصلوں کو تکلف‘ اپنی آواز میں پیش کردی

علی ظفر نے مشہور نعت ’فاصلوں کو تکلف‘ اپنی آواز میں پیش کردی

Share
Share

معروف گلوکار علی ظفر نے رمضان المبارک میں مشہور نعت ‘فاصلوں کو تکلف’ اپنی آواز میں پیش کردی جسے گلوکار نے اپنے دل کے قریب قرار دیا۔

علی ظفر  نے گزشتہ سال بھی ماہ رمضان میں ’بلغ العلی بکمالہ‘ کلام پیش کیا تھا جس کی ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین نے خوب پسند کیا اور اس سال بھی گلوکار نے مشہور نعت ‘فاصلوں کو تکلف’ پڑھی جس کی ویڈیو انہوں نے اپنے سوشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔

ویڈیو کے کیپشن میں گلوکار کی جانب سے لکھا گیا کہ ہمارے، جسم، دماغ اور روح کو پاک کرنے کا مقدس مہینہ آگیا ہے، یہ موقع ہمارے تخلیق کار کے ساتھ گہری سطح پر جڑنے اور دوبارہ جوڑنے کا ہے۔

https://youtube.com/watch?v=9aznnTS82gY
Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...