Home نیوز پاکستان ملک بھر میں سوشل میڈیا اور موبائل سروس معطل، لاہور میں رینجرز طلب

ملک بھر میں سوشل میڈیا اور موبائل سروس معطل، لاہور میں رینجرز طلب

Share
Share

لاہور/اسلام آباد: تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے ملک بھر میں احتجاج جاری، ملک بھر میں سوشل میڈیا اور موبائل سروس معطل، لاہور میں رینجرز طلب کرلی گئی۔

کشیدہ حالات کے پیش نظر پاکستان بھر میں سوشل میڈیا سروسز بند کردی گئیں، لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی کے بیشتر علاقوں میں موبائل سروس بند کردی گئی جبکہ اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں بجلی کی بھی بند ہے۔

وزارت داخلہ کی سفارش پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے میں بھر میں ٹوئٹر، یوٹیوب، فیس بک، اور واٹس ایپ کو بند کردیا۔

ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم میاں شکیل احمد نے بتایا لاہور میں رینجرز بھی طلب کر لی گئی ہے، حکومت عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنائے گی۔

Share
Related Articles

خواتین کو کیسے لڑکے متوجہ کرتے ہیں؟ اداکارہ نمرہ شاہد نے دلچسپ رائے دے دی

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ شاہد نے خواتین کی...

پاکستان اور ایران کا مشترکہ ٹرانسپورٹ کمیٹی فعال کرنے پر اتفاق، تجارتی روابط میں بہتری کی امید

پاک ایران ٹرانسپورٹ تعاون کو فروغ دینے کا فیصلہ پاکستان اور ایران...

وینزویلا میں تباہ کن زلزلہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس

وینزویلا میں زلزلے سے جانی و مالی نقصان پاکستان کے صدرِ مملکت...

9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ

نویں محرم الحرام پر ملک بھر میں ماتمی جلوسوں کا انعقاد شہدائے...