Home Uncategorized پاکستان کے تین بڑے فیشن آئیکونز کا ملک کے پہلے فیشن میوزیم کو لانچ کرنے کا اعلان

پاکستان کے تین بڑے فیشن آئیکونز کا ملک کے پہلے فیشن میوزیم کو لانچ کرنے کا اعلان

Share
Share

لاہور: پاکستان کے تین بڑے فیشن آئیکونز نے مل کر ملک کے پہلے فیشن میوزیم کو لانچ کرنے کا اعلان کردیا جس میں ملک کے تخلیقی ورثے کو رونمائی کیلئے نمائش بھی رکھی جائے گی۔

فریحہ الطاف، نبیلہ مقصود اور فیفی ہارون نے کہا کہ پاکستانی فیشن میوزیم میں گزشتہ 75 برس کے فیشن کلیکشن رکھے جائیں گے۔

فیشن ایونٹ کو موسم سرما اور بہار 2024-2023 کو پاکستان میں یونیسکو کی ورلڈ ہیریٹیج سائٹ پر لانچ کیا جائے گا۔

انسٹاگرام پوسٹ میں فریحہ الطاف نے بتایا کہ فیشن گالا اور نمائش کے سالانہ ایونٹ بھی ہوگا میں پاکستان کے ڈیزائنر اپنی تخلیقات کے ساتھ سامنے آئیں گے۔

اپنی وڈیو میں فیشن ڈیزائنر فریحہ الطاف کا کہنا تھا کہ ہم نے گزشتہ تین دہائیوں سے اپنے آپ کو پاکستانی اور عالمی فیشن کیلئے مصروف رکھا ہے اور اب ہم پاکستان کو فیشن میں آگے لے جانے کیلئے کوشاں ہیں۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...