Home سیاست پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے اہم بیان دے دیا

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے اہم بیان دے دیا

Share
Share

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف میں ووٹ صرف عمران خان کا ہے باقی کوئی ہے یا نہیں ہے اس سے ووٹ بنک میں کوئی نہیں فرق پڑنا۔
واضح رہے اسد عمر نے گزشتہ ہفتے اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل کے عہدے اور پارٹی کی کور کمیٹی کی ممبرشپ سے استعفی دے دیا تھا۔

Share
Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...

جیل اصلاحات قومی کانفرنس: قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر، مریم نواز

جیل اصلاحات کو انسانی وقار اور انصاف سے جوڑ دیا گیا اسلام...