Home Uncategorized ‎یو اے ای اور مصر کے درمیان 35 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا معاہدہ طے

‎یو اے ای اور مصر کے درمیان 35 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا معاہدہ طے

Share
Share

‎قاہرہ: متحدہ عرب امارات اور مصر کے درمیان بحیرہ روم کے پریمیم شہر راس الحکمہ میں 35 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا معاہدہ طے پا گیا۔

‎عرب میڈیا کے مطابق مصر کے وزیر اعظم مصطفیٰ مدبولی نے کئی ہفتوں سے جاری قیاس آرائیوں کے بعد اعلان کیا ہے شمال مغربی ساحل پر واقع راس الحکمہ قصبے کی ترقی کے لیے متحدہ عرب امارات کے ساتھ 35 بلین ڈالر کے معاہدے پر اتفاق کیا ہے۔

‎مصر کے وزیرِاعظم مصطفیٰ مدبولی نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات سرمایہ کاری کی مد میں پیشگی 15 ارب ڈالر ادا کرے گا جب کہ باقی رقم 2 ماہ میں ادا کی جائے گی۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...