Home سیاست پی ٹی آئی جلسے میں جانے والی گاڑی کو موٹروے پر حادثہ، متعدد کارکن زخمی

پی ٹی آئی جلسے میں جانے والی گاڑی کو موٹروے پر حادثہ، متعدد کارکن زخمی

Share
Share

پشاور: پی ٹی آئی کے اسلام آباد جلسے میں جانے والی گاڑی کو مردان موٹروے پر حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں متعدد کارکن زخمی ہوگئے۔

جلسے میں جانے والی گاڑی کا ٹائر پھٹنے سے حادثہ پیش آیا اور اس حادثے میں 5 افراد زخمی ہوئے۔

زخمیوں کو طبی امداد کے لیے مردان اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...