Home نیوز پاکستان مردان میں منکی پاکس کا کیس سامنے آگیا

مردان میں منکی پاکس کا کیس سامنے آگیا

Share
Share

مردان : مردان میں منکی پاکس کا کیس سامنے آگیا، مریض کو گھر پر آئسولیٹ کردیا گیا۔

ڈی ایچ او مردان کا کہنا ہے کہ 34 سال کا رہائشی 5 دن قبل سعودی عرب سے آیا تھا، مریض پشاور علاج کے لیے گیا تو شک کی بنیاد پر منکی پاکس کا ٹیسٹ کیا گیا جو مثبت آیا۔

ڈی ایچ او ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ مریض کی حالت بہتر ہے اور روبہ صحت ہے۔

محکمہ صحت کے پی کے مطابق مریض کے اہل خانہ اور محلے میں اسکریننگ کرلی گئی ہے، کسی اور فرد میں منکی پاکس کی علامات نہیں پائی گئیں۔

واضح رہے کہ ملک میں منکی پاکس کے 9 کیسز سامنے آچکے ہیں، پنجاب میں 4 ، کے پی کے میں 3، جبکہ بلوچستان اور سندھ میں ایک ایک کیسز رپورٹ ہوا ہے۔

Share
Related Articles

پارا چنار امداد، 61 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ کرم پہنچ گیا

پشاور:پارا چنار کے لیے جانے والا 61 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ بگن...

ڈیرہ اسماعیل خان میں نئے سال کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا

ڈی آئی خان:نئے سال 2025 کا پہلا پولیو کیس جنوبی خیبرپختونخوا کے...

زلزلہ متاثرین کیس، وفاقی و صوبائی حکومت، ایرا سے رپورٹ طلب

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے زلزلہ متاثرین کیس میں زلزلہ...

سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کی ایف بی آر کو ایک ہزار گاڑیوں کی خریداری روکنے کی ہدایت

اسلام آباد:سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے ایف بی آر کو 6 ارب...