Home نیوز پاکستان کراچی کے ایک قبرستان سے انسانی دھڑ مل گیا

کراچی کے ایک قبرستان سے انسانی دھڑ مل گیا

Share
Share

کراچی کے علاقے قائد آباد شیرپاؤ کالونی میں قبرستان سے انسانی دھڑ ملا ہے۔

پولیس کے مطابق قائد آباد شیر پاؤ کالونی میں قبرستان سے انسانی دھر ملا ہے، ملنے والے دھڑ کے ہاتھ اور پاؤں کٹے ہوئے ہیں جبکہ دھڑ بھی دوحصوں میں ملا ہے۔

پولیس کے مطابق دھڑ کو قانونی کارروائی کےلیے اسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ دھڑ کے باقی حصوں کی تلاش اور شناخت کی کوشش کی جارہی ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...