Home سیاست نئے صدر کے انتخاب کیلئے پارلیمان کا مشترکہ اجلاس 9 مارچ کو طلب

نئے صدر کے انتخاب کیلئے پارلیمان کا مشترکہ اجلاس 9 مارچ کو طلب

Share
Share

اسلام آباد: نئے صدر مملکت کے انتخاب کیلئے پارلیمان کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا گیا۔

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ملک کے نئے صدر کے انتخاب کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 9 مارچ کو طلب کر لیا۔

دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس صبح 10 بجے منعقد ہوگا، اسمبلی سیکرٹریٹ نے دونوں ایوان کے ارکان کو اجلاس کی اطلاع دے دی۔

سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس صدارتی الیکشن کے رول 9 کی شق بی اور رولز 1988 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...