Home سیاست ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر جماعت اسلامی ارکان کا اجلاس طلب

ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر جماعت اسلامی ارکان کا اجلاس طلب

Share
Share

کراچی:ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر حافظ نعیم الرحمان نے جماعت اسلامی ارکان کا ملک گیر اجلاس طلب کرلیا۔

ترجمان کے مطابق آج حافظ نعیم جماعت اسلامی کے 46 ہزار ارکان سے خطاب کریں گے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک کے تمام اضلاع میں آن لائن اجلاس کے انتظامات مکمل کرلیے گئے۔

اجلاس میں حق دو عوام کو تحریک کا آئندہ کا لائحہ عمل پیش کیا جائے گا۔

Share
Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...

جیل اصلاحات قومی کانفرنس: قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر، مریم نواز

جیل اصلاحات کو انسانی وقار اور انصاف سے جوڑ دیا گیا اسلام...