Home سیاست آئینی ترمیم کے مسودے کی مںظوری کے لئے وفکابینہ کا اجلاس آج ہی طلب

آئینی ترمیم کے مسودے کی مںظوری کے لئے وفکابینہ کا اجلاس آج ہی طلب

Share
Share

اسلام آباد: آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کیلیے وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شام 7 بج کر 30 منظور پر ہوگا۔ اجلاس میں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دی جائے گی۔

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد آئینی ترمیم کو منظوری کیلیے سینیٹ میں پیش کیا جائے گا اور پھر امکان ہے کہ کل اسے قومی اسمبلی سے منظور کروایا جائے گا۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...