Home سیاست پاک ایران کشیدگی پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب

پاک ایران کشیدگی پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب

Share
Share

اسلام آباد: پاک ایران کشیدگی پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل سہ پہر پونے تین بجے ہوگا، اجلاس میں اہم فیصلے کئے جائیں گے۔

اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی،آرمی چیف، نیول اور پاک فضائیہ کے چیف شریک ہوں گے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...