Home نیوز پاکستان امتیاز سدپارہ اور اشرف سدپارہ سمیت متعدد کوہ پیماؤں نے کے ٹو سر کر لی

امتیاز سدپارہ اور اشرف سدپارہ سمیت متعدد کوہ پیماؤں نے کے ٹو سر کر لی

Share
Share

اسکردو:پاکستانی کوہ پیما امتیاز سدپارہ اور اشرف سدپارہ سمیت کئی کوہ پیماؤں نے کے ٹو سر کر لی۔

بیس کیمپ ذرائع کے مطابق متعدد کوہ پیما کیمپ فور سے انتہائی بلندی کی جانب روانہ ہوئے۔

حادثے کے شکار جاپانی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرنے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

دو جاپانی کوہ پیما کے ٹو کو نئے روٹ سے سر کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔

Share
Related Articles

قومی اسمبلی سے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2024ء کثرت رائے سے منظور،اپوزیشن کا احتجاج

اسلام آباد:قومی اسمبلی نے سوشل میڈیا قوانین سخت کرنے سے متعلق پیکا...

تحریک انصاف کا حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان...

بنچز اختیارات کیس کو ڈی لسٹ کرنے پر ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بنچز اختیارات کیس کو ڈی لسٹ کرنے...

ڈیفالٹ کا خواب دیکھنے والے ملک دشمن ٹولے کو پاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی،شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیفالٹ کا خواب دیکھنے...