Home Uncategorized ٹیکساس میں لاپرواہ ڈرائیور نے پاکستانی طالبہ کو کچل دیا

ٹیکساس میں لاپرواہ ڈرائیور نے پاکستانی طالبہ کو کچل دیا

Share
Share

ٹیکساس:امریکی ریاست ٹیکساس میں لاپرواہ ڈرائیور نے پاکستانی طالبہ دانیا ظہیر کو ٹکر مار دی، شدید زخمی طالبہ کی آج سرجری ہوگی۔

پاکستانی طالبہ دانیا کا حادثے کے بعد کہنا ہے کہ ڈرائیور نے یہ بھی نہ دیکھا کہ میں زندہ ہوں یا نہیں، حادثے نے میرے سارے خواب توڑ دیے،

پاکستان کے قونصل جنرل آفتاب چوہدری نے دانیا ظہیر کی عیادت کی، جبکہ سابق وفاقی وزیر بابر غوری و دیگر نے بھی طالبہ کی عیادت کی۔

پاکستانی امریکن کا کہنا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں طالبہ کے ساتھ ہیں۔

Share
Related Articles

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...