Home سیاست دھمکی آمیز خطوط میں برآمد ہونے والے مواد سے متعلق رپورٹ سامنے آ گئی

دھمکی آمیز خطوط میں برآمد ہونے والے مواد سے متعلق رپورٹ سامنے آ گئی

Share
Share

لاہور: ججز کو بھیجے گئے دھمکی آمیز خطوط میں برآمد ہونے والے مواد سے متعلق رپورٹ سامنے آ گئی۔

تفتیشی ذرائع کے مطابق بیسلس انتھراسس زمین سے پیدا ہونےو الا ایک بیکٹیریا ہے۔ بیسلس انتھراسس عمومی طور پر جانوروں میں پائی جاتی ہے۔ فرانزک رپورٹ کے مطابق خطوط سے 70 ملی گرام آرسینک ملنے کی نشاندہی کی گئی ہے۔

تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ خطوط سے ججز کے فیصلوں پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی گئی اور تحریک ناموس پاکستان کا حوالہ دےکرعدالتی نظام کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ خطوط میں ویلکم ٹو بیسلس انتھراسس تحریر کیا گیا ، ویلکم ٹو بیسلس انتھراسس کے الفاظ ججز کو دھمکانے کے لیے استعمال کیے گئے ہیں۔

واقعے کا مقدمہ سکیورٹی انچارج ہائی کورٹ کی مدعیت میں درج کیا گیا ۔ اسلام آباد جانے والی تحقیقاتی ٹیم نے مماثلت کے پہلوؤں پر اہم شواہد حاصل کیے ۔ جلد خطوط ارسال کرنے والے عناصر کی نشاندہی کرلی جائے گی ۔

Share
Related Articles

جوڈیشل کمیشن بنے گا یا نہیں فیصلہ نہیں ہوا، تحریک انصاف کو 28 جنوری کو بتادیں گے، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان جاری مذاکرات میں حکومتی...

جس طرح حسینہ واجد کی حکومت جانے کا پتہ چلا ویسے ہی یہ نظام بھی ختم ہوجائے گا،فواد چوہدری

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور معروف سیاستدان فواد چوہدری نے...

حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات کا چوتھا دور 28 جنوری کو ہوگا

اسلام آباد:حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا چوتھا دور...

گورنر کے اعتراضات مسترد، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور جامعات کے چانسلر بن گئے

پشاور:خیبرپختونخوا کی حکومت نے گورنر فیصل کریم کنڈی کی جانب سے یونیورسٹیز...