Home نیوز پاکستان بہاولپور میں خاتون کے ہاں ایک ساتھ 5 بچوں کی پیدائش

بہاولپور میں خاتون کے ہاں ایک ساتھ 5 بچوں کی پیدائش

Share
Share

بہاولپور: بہاولپور کے ایک مقامی ہسپتال میں خاتون کے ہاں ایک ساتھ 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش بہاولپور میں سر صادق ہسپتال میں ہوئی ہے، بچے صحت مند حالت میں ہیں تاہم انہیں انتہائی نگہداشت کی وارڈ میں رکھا گیا ہے۔

ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ بچے وقت سے پہلے پیدا ہوئے ہیں اس لیے تمام بچوں کو انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...