Home Uncategorized عامر خان نے سابقہ اہلیہ کرن راؤ کے ساتھ سالگرہ کی تقریب منائی

عامر خان نے سابقہ اہلیہ کرن راؤ کے ساتھ سالگرہ کی تقریب منائی

Share
Share

ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے اپنی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کے ساتھ اپنی سالگرہ کی تقریب منائی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں اداکار اپنی 59 ویں سالگرہ کے موقع پر سابقہ اہلیہ کے ساتھ موجود ہیں۔

اس موقع پر عامر خان کیک کاٹ کر کرن راؤ کو کھلاتے ہیں جبکہ وہ عامر خان کو کیک کھلا کر خوشی کا اظہار کرتی ہیں۔

تقریب میں دونوں فنکاروں کے قریبی دوست، صحافی اور فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ کی کاسٹ بھی موجود تھی۔

فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ کو کرن راؤ نے ہدایت کاری دی ہے جبکہ اس فلم کو عامر خان نے پروڈیوس کیا ہے، جبکہ دوسری جانب بطور پروڈیوسر عامر خان ’لاہور 1947‘ پر بھی کام کر رہے ہیں۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...