Home سیاست عبدالغفور حیدری نے زمینداروں کے مسائل کے حل کیلئے نگران وزیراعظم سے وقت مانگ لیا

عبدالغفور حیدری نے زمینداروں کے مسائل کے حل کیلئے نگران وزیراعظم سے وقت مانگ لیا

Share
Share

اسلام آباد:جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری نے زمینداروں کے مسائل کے حل کیلئے نگران وزیراعظم سے وقت مانگ لیا۔

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری سے بلوچستان کے زمینداروں نے ملاقات کی۔

عبدالغفور حیدری نے کہا کہ واپڈا کی بلوچستان کے زمینداروں کے ساتھ ظلم و زیادتی حد سے بڑھ گئی ہے، اس سے پہلے بھی زمینداروں نے اپنے مطالبات کے سلسلے میں احتجاج اور دھرنا دیا مگر شنوائی نہیں ہوئی۔

مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا کہ نگران وزیراعظم سے ملاقات میں ان کے مسائل پر بات کروں گا، جمعیت علماء اسلام زمینداروں کے ساتھ کھڑی ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...