Home sticky post 6 سیکیورٹی فورسز نے افغان جاسوس کو ہلاک کر دیا

سیکیورٹی فورسز نے افغان جاسوس کو ہلاک کر دیا

Share
Share

پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر افغان جاسوس کو ہلاک کر دیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 11 جنوری کو افغانستان سے فرار ہوتے ہوئے افغان جاسوس کو ہلاک کیا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ہلاک دہشت گرد کی شناخت محمد خان احمد خیل کے نام سے ہوئی ہے۔48 سال کا دہشت گرد محمد خان عرف عبداللّٰہ افغان صوبے پکتیکا کا رہائشی تھا۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک افغان دہشت گرد سے افغان شناختی کارڈ بھی برآمد ہوا ہے۔ہلاک دہشت گرد محمد خان افغان خفیہ ایجنسی کے لیے پاکستان میں کام کر رہا تھا۔

دہشت گرد افغانستان سے اسلحہ اور گولہ بارود پاکستان میں دہشت گردوں کو اسمگل کرتا تھا۔یہ اسمگل شدہ اسلحہ پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں استعمال ہوتا تھا۔

Share
Related Articles

بھارتی آرمی چیف نے ایک بار پھر جھوٹ کا پلندہ کھول دیا

بھارتی آرمی چیف نے ایک بار پھر جھوٹ کا پلندہ کھول دیا...

جاپان میں 6.9 شدت کا زلزلہ آنے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری

ٹوکیو:جاپان میں 6.9 شدت کا زلزلہ آنے کے بعد سونامی کی وارننگ...

توشہ خانہ ٹو،عمران خان اور بشریٰ بی بی نے بریت مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی نے...

پی ایس ایل کے موسٹ ویلیو ایبل کھلاڑی کا ایوارڈ شاداب خان کو مل گیا

لاہور:پاکستان سپر لیگ کو ایک دہائی مکمل ہونے پر سیزن 10 کی...