Home کھیل سلمان بٹ کو افغانستان کرکٹ بورڈ نے بڑی پیش کش کردی

سلمان بٹ کو افغانستان کرکٹ بورڈ نے بڑی پیش کش کردی

Share
Share

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ کو افغانستان کرکٹ بورڈ نے بڑی آفر کر دی۔افغانستان کرکٹ بورڈ سلمان بٹ کو بیٹنگ کنسلٹنٹ بنانے کا خواہاں ہے۔

ذرائع کے مطابق افغان کرکٹ بورڈ نے پاکستانی سابق کپتان سلمان بٹ سے رابطہ کیا جس میں انہوں نے سلمان بٹ کو اپنے بورڈ کیساتھ کام کرنے کی پیشکش کی ہے۔

افغانستان نے بھارت کے خلاف سیریز کی تیاری کیلئے سلمان بٹ سے مدد مانگی ہے اور افغانستان بورڈ ہائی پرفارمنس کیمپ میں سلمان بٹ کو بیٹنگ کنسلٹنٹ بنانا چاہتا ہے۔

خیال رہے کہ پی سی بی سلیکشن کمیٹی کے کنسلٹنٹ کے عہدے سے فارغ کیے جانے کے بعد سلمان بٹ نے افغانستان بورڈ کی آفر پر غور شروع کر دیا ہے۔ افغانستان اور بھارت کے درمیان ٹی 20 سیریز جنوری 2024 میں شیڈول ہے۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...