Home نیوز پاکستان شعیب ملک نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

شعیب ملک نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

Share
Share

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔

شعیب ملک کے ٹی 20 کرکٹ میں 1000 چوکے مکمل ہوگئے۔

شعیب ملک 1000 ٹی 20 چوکے لگانے والے پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے، یہ کارنامہ انجام دینے والے شعیب ملک مجموعی طور پر دنیا کے آٹھویں کھلاڑی ہیں۔

کرکٹر شعیب ملک نے اپنی 482 اننگز میں 1000 چوکے مکمل کیے جبکہ انہوں نے ٹی 20 کیریئر کے 400 چھکے بھی مکمل کر لیے ہیں۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

پاکستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ، سندھ طاس معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جائے

اسلام آباد: بھارت کے آبی منصوبوں پر سلامتی کونسل سے رجوع پاکستان...

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...

آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم سے وابستہ 72 افراد گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مظفرآباد: سکیورٹی اور امن و امان کے لیے کارروائیاں جاری آزاد جموں...