Home سیاست مریم نواز پولیس کے بعد اب ایلیٹ فورس کی وردی بھی پہنیں گی

مریم نواز پولیس کے بعد اب ایلیٹ فورس کی وردی بھی پہنیں گی

Share
Share

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز پولیس کے بعد اب ایلیٹ فورس کی وردی بھی پہنیں گی، مریم نواز کے لئے ایلیٹ فورس نے سیاہ رنگ کی وردی بھی سلوا لی۔

ذرائع کے مطابق مریم نواز ایلیٹ یونیفارم رواں ہفتے کو ہونے والی ایلیٹ فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب میں پہنیں گی۔

محکمہ پولیس نے بیدیاں روڈ پر ایلیٹ ٹریننگ سینٹر میں ایلیٹ فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے لیے تیاریاں مکمل کر لیں۔

ذرائع کے مطابق محکمہ پولیس کی جانب سے ایلیٹ فورس پاسنگ آؤٹ پریڈ کےلئے حتمی تاریخ کا فیصلہ نہیں ہو سکا ہے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...