Home Uncategorized ایشوریا رائے کے پیرس فیشن ویک میں ریمپ جلوے ، توجہ کا مرکز بن گئیں

ایشوریا رائے کے پیرس فیشن ویک میں ریمپ جلوے ، توجہ کا مرکز بن گئیں

Share
Share

پیرس :سابق مس ورلڈ بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے بچن کی برسوں بعد پیرس فیشن ویک میں ریمپ واک نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔

حال ہی میں پیرس میں ہونے والے فیشن ویک میں ایشوریا رائے نے بیوٹی پراڈکس کے عالمی برانڈ کی برانڈ ایمبیسیڈر ہونے کی حیثیت سے ریمپ واک کی۔

پیرس فیشن ویک میں بین الاقوامی سطح کی مشہور شخصیات نے شرکت کی تاہم توجہ کا مرکز ایشوریا بنیں۔

پیرس میں ستاروں سے سجی اس شام میں ایشوریا رائے بچن کو ٹکر دینے کے لیے ان ہی کی بھانجی نویا نندا نے بھی ریمپ واک میں ڈیبیو دیا۔

نویا نندا نے پیرس فیشن ویک میں مذکورہ برانڈ کی جانب سے برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر ڈیبیو کیا۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...