Home سیاست جہانگیر ترین سے علیم خان کی ملاقات، سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور انتخابات سے متعلق گفتگو

جہانگیر ترین سے علیم خان کی ملاقات، سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور انتخابات سے متعلق گفتگو

Share
Share

لاہور: سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین اور صدر عبدالعلیم خان کی اہم ملاقات ہوئی۔

جہانگیر خان ترین اور عبدالعلیم خان کی ملاقات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور آنے والے انتخابات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں سینئر رہنما اسحاق خاکوانی، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عون چودھری اور نعمان لنگڑیال بھی موجود تھے۔

خیال رہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کی تاریخ دینے سے سیاسی ہلچل میں تیزی آگئی ہے اور سیاسی جماعتوں میں جوڑ توڑ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...