Home سیاست علیمہ خان کا ایف آئی اے طلبی کے دونوں نوٹس عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

علیمہ خان کا ایف آئی اے طلبی کے دونوں نوٹس عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

Share
Share

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے ایف آئی اے طلبی کے دونوں نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

علیمہ خان وکیل شیراز احمد رانجھا کے ہمراہ اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچیں۔

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے درخواست دائر کرنے کیلئے بائیو میٹرک تصدیق کروا لی ہے، کچھ دیر بعد ایف آئی اے طلبی کے دونوں نوٹس چیلنج کئے جائیں گے۔

خیال رہے کہ ایف آئی اے سائبر کرائم، انسداد دہشت گردی ونگ نے علیمہ خان کو طلبی کے نوٹس بھیجے تھے۔

Share
Related Articles

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...