Home سیاست عالیہ حمزہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

عالیہ حمزہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

Share
Share

سرگودھا: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ میانوالی میں 9 مئی کے 3 مقدمات میں ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا سے رہا، عالیہ حمزہ کو جیل سے باہر آتے ہی گوجرانوالہ پولیس نے دوبارہ حراست میں لے لیا۔

عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی ایک روز قبل انسداد دہشت گردی عدالت سے ضمانتیں کنفرم ہوئی تھیں، روبکاریں پہنچنے پر رہا ہوتے ہی صنم جاوید کو پولیس گرفتار کرکے گوجرانوالہ لے گئی تھی، عالیہ حمزہ کی لاہور کے ایک مقدمہ میں روبکار نہ پہنچنے پر کل رہائی نہ ہو سکی تھی۔

جمعرات کے روز روبکار جیل میں پہنچنے پر عالیہ حمزہ کو رہا کیا گیا تھا، پولیس عالیہ حمزہ کو لے کر گوجرانوالہ چلی گئی، گوجرانوالہ کینٹ پولیس کو عالیہ حمزہ 9 مئی کے مقدمے میں مطلوب ہیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...