Home سیاست اسد قیصر نے مقدمات کی تفصیل کے لئے عدالت سے رجوع کر لیا

اسد قیصر نے مقدمات کی تفصیل کے لئے عدالت سے رجوع کر لیا

Share
Share

پشاور: سابق سپیکر قومی اسمبلی و پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے مقدمات کی تفصیل کے لئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

اسد قیصر نے مقدمات کی تفصیل کے لئے درخواست دائر کر دی، جس میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار کے خلاف کوئی مقدمہ درج ہو تو اس کی تفصیل فراہم کی جائے۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ درخواست گزار ممبر قومی اسمبلی ہے اور عدالتوں میں پیش ہونا چاہتے ہیں، نیب، ایف آئی اے ،اینٹی کرپشن کی انکوائری ہو تو اس کی تفصیل فراہم کی جائے۔

اسد قیصر کی جانب سے دائر کی جانے والی درخواست میں وفاقی اور صوبائی حکومت، نیب، ایف آئی اے، اینٹی کرپشن کو فریق بنایا گیا ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...