Home سیاست نوازشریف کے خلاف تمام مقدمات انتہائی کمزورہیں، عطاء تارڑ

نوازشریف کے خلاف تمام مقدمات انتہائی کمزورہیں، عطاء تارڑ

Share
Share

مری: مسلم لیگ نے رہنما عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کے خلاف بنائے گئے تمام مقدمات انتہائی کمزور ہیں۔

مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ میاں نواز شریف کی وطن واپسی سے پہلے حفاظتی ضمانت کروائی جائے گی، مری آنے سے پہلے شاہد خاقان عباسی سے مشاورت کی ہے، 21اکتوبر کو نوازشریف کا بھرپور استقبال کیا جائے گا۔

مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللہ تارڑ کے مسلم لیگی کارکنوں سے خطاب کے دوران شدید بارش ہوتی رہی۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...