Home سیاست پاکستان کی سلامتی و استحکام کیلئے افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،علامہ طاہراشرفی

پاکستان کی سلامتی و استحکام کیلئے افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،علامہ طاہراشرفی

Share
Share

راولپنڈی: چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان کی سلامتی و استحکام کیلئے ہم افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ علما و مشائخ کی آرمی چیف سے تفصیلی ملاقات ہوئی، علما نے ریاست کے بیانیے پر اتفاق کیا۔

طاہر اشرفی نے کہا کہ اجلاس میں غزہ میں جاری جنگ کی شدید مذمت کی گئی، پاکستان ہر طرح سے فلسطینی بھائیوں کی مدد کر رہا ہے۔

چیئرمین پاکستان علما کونسل نے کہا کہ تین امدادی جہازوں کے بعد جلد چوتھا جہاز بھی جائے گا، نہتے، معصوم لوگوں کو قتل کرنے والوں کا اسلام اور انسانیت سے کوئی تعلق نہیں۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...