Home سیاست ترنول میں پی ٹی آئی کارکنان کی مبینہ فائرنگ، 8 پولیس اہلکار زخمی

ترنول میں پی ٹی آئی کارکنان کی مبینہ فائرنگ، 8 پولیس اہلکار زخمی

Share
Share

اسلام آباد: ترنول میں پی ٹی آئی کارکنان کی مبینہ فائرنگ سے 8 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق زخمی پولیس اہلکاروں کو پمز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ایک اہلکار کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ اور پتھراؤ سے زخمی ہونے والوں میں ایس ایچ او شبیر تنولی سمیت آٹھ پولیس اہلکار شامل ہیں۔

پولیس نے فائرنگ کے الزام میں پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ارباب عامر ایوب اور ایم پی اے ملک شہاب کوحراست میں لے لیا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...