Home کھیل امریکی ٹی10 لیگ،پاکستانی اسٹارز ناکام ،کیلیفورنیا نائٹس نے ٹیکساس چارجرز کو 48 رنز سے ہرادیا،

امریکی ٹی10 لیگ،پاکستانی اسٹارز ناکام ،کیلیفورنیا نائٹس نے ٹیکساس چارجرز کو 48 رنز سے ہرادیا،

Share
Share

لوڈیرہل: امریکی ٹی10 لیگ میں کیلیفورنیا نائٹس نے ٹیکساس چارجرز کو 48 رنز سے شکست دیدی۔

فاتح الیون نے ایک وکٹ پر 158 رنز جوڑے، ناکام سائیڈ 8 وکٹ پر 110 رنز بناسکی، پاکستانی اسٹارز ناکام رہے، اوپنر محمد حفیظ 2 رنز بناسکے، سہیل تنویر 8 اور عمرگل 7 رنز بناکر پویلین واپس ہوئے، انھیں کوئی وکٹ بھی نہیں مل پائی۔

دوسرے میچ میں موریسویلی یونٹی نے نیوجرسی ٹریٹون کو 6 وکٹ سے قابو کرلیا، ناکام سائیڈ نے 3 وکٹ پر 95 رنز بنائے، یوسف پٹھان نے 21 بالز پر 41 رنز ناٹ آؤٹ بٹورے، فاتح الیون نے ہدف 4 وکٹ پر پالیا، اوبس پائنار 33 رنز بناکر نمایاں رہے۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...