Home سیاست الیکشن کمیشن نے نگران حکومتوں کے اختیارات میں اضافہ کر دیا

الیکشن کمیشن نے نگران حکومتوں کے اختیارات میں اضافہ کر دیا

Share
Share

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران حکومتوں کے لئے اختیارات میں اضافہ کر دیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق نگران حکومت الیکشنز پر کسی طور پر اثر انداز ہونے کی کوشش نہیں کریں گی، نگران حکومتیں الیکشن کمیشن کی آگاہی سے دو طرفہ یا کثیر الفریقی معاہدہ یا فیصلے کے تحت اقدامات کر سکیں گی۔

نگران حکومتیں جاری معاہدوں پر اقدامات کر سکیں گی، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی ایکٹ، بین الحکومتی کمرشل ٹرانزیکشنز ایکٹ کے تحت جاری منصوبوں پر اقدامات کی اجازت ہو گی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق نگران حکومتیں نجکاری کمیشنز آرڈیننس کے تحت جاری معاہدوں، منصوبوں پر فیصلے کر سکیں گی، واضح رہے کہ گزشتہ حکومت نے نگران حکومتوں کے اختیارات میں اضافہ کیا تھا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...