Home نیوز پاکستان امریکا کا پاکستان کو مخصوص تشویش کا ملک قراردینا زمینی حقائق کے برعکس ہے،دفتر خارجہ

امریکا کا پاکستان کو مخصوص تشویش کا ملک قراردینا زمینی حقائق کے برعکس ہے،دفتر خارجہ

Share
Share

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے پاکستان کو ‘مخصوص تشویش کا ملک’ قرار دیئے جانے کو دو ٹوک الفاظ میں مسترد کر دیا۔

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق اس بات پر شدید مایوسی ہوئی ہے کہ یہ بیان متعصبانہ اور من مانی تشخیص پر مبنی ہے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان کو مخصوص تشویش کا ملک قراردینا زمینی حقائق کے برعکس ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...